EMI Loan Calculator
EMI Loan Calculator
ad3
Pages
Thursday, 24 October 2019
مختار نامہ عام Urdu Format
Do you like this story?
مختار نامہ عام
منکہ۔۔۔۔۔۔۔۔ولد۔۔۔۔۔۔قوم۔۔۔۔۔۔ساکن۔۔۔۔۔۔۔ما بعد فریق اول کا ہوں۔چونکہ من مظہر کے اکثر معاملات ،مقدمات عدالت مال،فوجداری، عدالت دیوانی میں دائر ہوتے رہتے ہیں اور من مظہر دیگر کاروبار،مصروفیات ہر ایک مقدمہ کی طرف ذاتی طور پر متوجہ نہیں ہو سکتا اور مقدمات کی پیروی کرنے سے قاصر رہتا ھے لہذا بزریعہ مختار نامہ ہذا مسمی۔۔۔۔۔۔۔۔ ولد۔۔۔۔۔۔۔ قوم۔۔۔۔۔۔۔ساکن۔۔۔۔۔۔ کو اپنا مختار عام مقرر کرتا ھوں اور حسب ذیل اختیارات دیتا ھوں۔
کہ میری جانب سے وکلا یا بیرسٹر مقرر کرے،میری طرف سے بیانات وغیرہ داخل کروائے اور دستخط کرے۔
عنوان بالا مقدمات میں میری جانب سے بعدالت ہائے فوجداری،دیوانی تا بعدالت ہائی کورٹ وسپریم کورٹ ومحکمہ جات ڈاک خانہ و ریلوے وآبکاری و بندوبست جملہ افسران حکومت کے سامنے ہر قسم کی پیروی کرے۔میری طرف سے جملہ ثبوت فراہم کرے،جواب دعویٰ داخل کرے۔عرضی دعویٰ و دیگر قسم کے کاغذات پر میری جانب سے دستخط کرے۔میرے خلاف مقدمات کا فیصلہ ہونے کی صورت میں عدالت اپیل میں مقدمہ،اپیل،نگرانی،درخواست دائر کرے۔گواہان کو طلب کروائے،میری طرف سے سوال جواب کرے یا میری طرف سے کوئی دستاویز داخل کروائے یا واپس لے۔
میری طرف سے کسی مقدمہ میں درخواست ثالثی دے۔یا تصفیہ،صلح کرے یا اجرائے ڈگری کروائے یا زر ڈگری وصول کرے۔
میری طرف سے اقبال دعویٰ یا دست برداری یا باز دعویٰ پیش کرے، نیلامی خریدے یا کسی کاروبار کے سلسلے میں میری طرف سے روپیہ وصول کرے اور اپنی رسید دے۔بینک کے ساتھ لین دین کرے،میری بجائے بینک کی دستاویز پر دستخط کرے۔اراضیات انتقالات داخل خارج تصدیق کرے۔امثلہ زہر کار معائینہ کرے ان کی نقول کے لیئے درخواست وصول کرے۔
غرضیکہ جملہ ساختہ پرداختہ مختار مزکورہ کا مجھ کو قبول و منظور ھو گا۔مجھے عزر نہ ھو گا۔لہذا یہ مختار نامہ لکھ دیا ھے تاکہ سند بوقت ضرورت کام آئے۔

العبد
گواہ شد گواہ شد

This post was written by: Franklin Manuel
Franklin Manuel is a professional blogger, web designer and front end web developer. Follow him on Twitter
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 Responses to “مختار نامہ عام Urdu Format”
Post a Comment