EMI Loan Calculator

EMI Loan Calculator

ad3

Pages

Thursday, 15 March 2018

Sad news

ملتان (نیوز ڈیسک) چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے قافلے کی بے احتیاطی نے قیمتی جان لے لی ۔ سکیورٹی پر مامور پولیس اہلکار جاں بحق ہو گیا ۔ نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق ملتان میں چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کے قافلے میں ایک گاڑی کو حادثہ پیش آگیا جس کے نتیجے میں سکیورٹی پر مامور پولیس اہلکار جاں بحق ہو گیا ۔
جاں بحق پولیس اہلکار کے حوالے سے تفصیلات آنے کا سلسلہ باقی ہے ۔ واضح رہے کہ گزشتہ برس میاں نوازشریف کی لاہور ریلی کے دوران بھی قافلے کی گاڑی کے نیچے ایک دس سالہ بچہ کچلا گیا تھا

0 Responses to “Sad news”

Post a Comment

Socialize

All Rights Reserved Free Help Here | Distributed By Blogspot Templates | Designed By Bloggermint