EMI Loan Calculator

EMI Loan Calculator

ad3

Pages

Sunday, 11 March 2018

Artical 9

    آئین پاکستان کا آرٹیکل 9 پاکستانی شہریوں کو آزادی اور زندگی کی ضمانت دیتا ہے۔ کوئ ادارہ بلا وجہ اسے سلب نہیں کر سکتا، اور یاد   رکھیئے پولیس ملزم/مفرور کے خاندان میں سے کسی کو گرفتار نہیں کر سکتی. ہاں صرف اس صورت میں جب یہ گھر والے اس کو فرار کرنے میں مددگار ہوں یا انصاف کی فراہمی میں رکاوٹ ہوں یا انھوں نے اس کی ضمانت دی ہوئی ہو۔اور اگر پولیس آپکو گرفتار کرے تو 24 گھنٹے کے اندر مجسٹریٹ کے سامنے پیش نہ کرے تو گھر میں کسی فرد سے کہ عدالت سے رجوع کریں، عدالتی پولیس آپکو بازیاب کروائے گی اور پولیس کے خلاف کاروائی ہو گی

0 Responses to “Artical 9”

Post a Comment

Socialize

All Rights Reserved Free Help Here | Distributed By Blogspot Templates | Designed By Bloggermint